Talks going between the MQM and the Government

Updated: April 27, 2024 Published: 2015-08-25


(eNews.pk) - A delegation of Muttahida Qaumi Movement (MQM) leaders reached Punjab House for a second round of talks with the government, with the first round of negotiations ending successfully the previous day. The marathon talks achieved a breakthrough when the MQM assured it would reconsider its resignations after the government agreed on the formation of a committee to redress the party's grievances.













ایم کیوایم اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری


ایم کیو ایم کے استعفوں کی واپسی کے معاملے پر ایم کیوایم اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا راؤنڈ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں جاری ہے ۔گذشتہ روز متحدہ کے وفد نے وزیراعظم سے بھی ملاقات کی تھی ۔ مولانا فضل الرحمان اور حکومت کے درمیان مذکرات کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ گذشتہ روز فضل الرحمان اپنے مشن میں خاصے سرگرم نظر آئے اور متحدہ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات کرواڈالی ، اس ملاقات سے متحدہ کو ایک کمیٹی کی صورت میں تسلی مل گئی جو کراچی میں رینجر زآپریشن پر متحدہ کی شکایات کا جائزہ لے گی ،جبکہ فاروق ستار کا بھی کہنا ہےکہ ان کی جماعت نے آپریشن روکنے کی بات نہیں کی ۔ادھر مذاکرات میں شریک وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ وزیراعظم تمام پارلیمانی قوتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔
Post your comments regarding:
Talks going between the MQM and the Government
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3