State organs must work within limits

Updated: April 29, 2024 Published: 2012-06-26


(eNews.pk) - KARACHI: MQM chief Altaf Hussain on Monday described as dangerous, "the tendency of institutions operating outside of constitutional parameters and stressed to all State agencies to work within its limits.




"The army, the judiciary and Parliament to work within their jurisdiction," said Altaf Hussain, while addressing party workers after the visit of Prime Minister Raja Pervaiz Ashraf and the Federal Ministers of Nine Zero.
Hussain said President Asif Ali Zardari, had experienced a difficult time during his four years in office and any other person in his place would have lost hope. "By accepting the disqualification, Yusuf Raza Gilani, the president had avoided confrontation."
PPI adds: MQM chief Altaf Hussain said that the democratic system in the country must continue and not be derailed.
He spoke of the challenges and problems facing the country and stressed the need for unity at this juncture. He asked the prime minister to take bold decisions in the broader national interest, that is remembered by the masses.
Ashraf Raja also asked to end the excesses in the province of Baluchistan and start the dialogue process to resolve the serious outstanding issues.
He told the PM that MQM "is a dear friend of PPP" and welcomed the Raja Ashraf MQM headquarters. He urged opposition parties to wait for the next general election.









جلسہ پيغام محبت سے مظلوموں کے درميان بھائي چارے کو بے مثال فروغ ملا ہے، الط


لندن…متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطاف حسين نے جناح گراؤنڈ عزيز آباد ميں منعقد ہونے والے ”جلسہ ء پيغامِ محبت “ ميں شرکت کرکے اسے تاريخ ساز کاميابي سے ہمکنار کرانے پر پختون ، پشتون ، ہندکو اور ہزارے وال نوجوانوں ، بزرگوں اور خواتين سے دلي تشکر کااظہار کيا ہے اور کہا ہے کہ ”جلسہ ء پيغام ِ محبت “ سے مظلوم قوميتوں کے درميان جس پيار ، محبت ، يگانگت ، بھائي چارے اور اتحاد کو فروغ ملا ہے وہ بے مثال ہے .جلسہء پيغام محبت کي فقيد المثال کاميابي پر اپنے ايک تہنيتي پيغام ميں الطاف حسين نے کہاکہ مظلوم پختون ، ہزارے وال، ہندوکواور اردو بولنے والے عوام آپس ميں اتحاد اور بھائي چارے سے رہنا چاہتے ہيں اور ايم کيوايم کے جلسہ ء پيغام محبت ميں لاکھوں کي تعداد ميں پختون ، ہزارے وال اور ہندوکو عوام نے شرکت کرکے دنيا پر ثابت کرديا ہے کہ وہ ايم کيوايم کے پرچم تلے نہ صرف با محفوظ محسوس کرتے ہيں بلکہ ايم کيوايم کو ہي ملک کي تمام مظلوم قوميتوں کا نجات دہندہ تسليم کرتے ہيں . انہوں نے کہاکہ ملک کو نفرتوں کي نہيں بلکہ اتحاد و اتفاق کي ضرورت ہے اور ايم کيوايم کے پليٹ فارم سے ہزارے وال ، پختون اور ہندکو عوام کے اتحاد کا عظيم الشان مظاہرہ تاريخي ہے اور اس اتحاد و يکجہتي کے مظاہرے نے ايم کيوايم کے بارے ميں مختلف قوميتوں کے درميان نفرتوں کے بيج بونے والے سازشي عناصر کے تابوت ميں آخري کيل ٹھونک دي ہے . الطاف حسين نے ايک بار پھر جلسہ ء پيغام محبت کي تاريخ سازکاميابي پر پختون ، ہندکو ، ہزارے وال عوام، ايم کيوايم کے تمام ذمہ داران اور کارکنان کو بھي دل کي گہرائيوں سے مبارکباد پيش کي .دريں اثناء قائد تحريک الطاف حسين نے نومنتخب وزيراعظم راجہ پرويزاشرف کي نائن زيرو آمدکے موقع پرحاضرين سے خطاب کرتے ہوئے ايک دلچسپ نکتہ بيان کرتے ہوئے کہاکہ ميں ايک بات نوٹ کررہاہوں جونہايت دلچسپ اتفاق ہے اورميں ٹي وي اورمختلف پروگراموں ميں ستاروں اور سياروں کي چال بتانے والے ممتازآسٹرولوجسٹ المعروف ”ماموں“ سے گزارش کروں گاکہ وہ اس پر ضرور روشني ڈاليں کہ يہ کياعجب اتفاق ہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے ايک ہي نام کے لوگ اقتداراوراعلي? منصب پرفائزہورہے ہيں.پہلے سابق صدراورآرمي چيف جنرل پرويزمشرف تھے .پھراشفاق پرويزکياني چيف آف آرمي اسٹاف بنے اوراب راجہ پرويزاشرف وزيراعظم کے عہدے پر فائزہوئے ہيں ان کے نام ميں بھي پرويزہے. يہ کيامعاملہ ہے؟انہوں نے کہاکہ جوبھي آرہے ہوں ان کي آمدملک کي سلامتي اورعوام کي فلاح وبہبود کيلئے نيک شگون ثابت ہو. دريں اثناء وزيراعظم راجہ پرويزاشرف نيپير کونائن زيروآمد کے موقع پر الطاف حسين سے ٹيليفون پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ميري آپ سے ملاقات نہيں ہوئي اورميں نے نائن زيروبھي نہيں ديکھاتھا. نائن زيروآناايک مدت سے ميراخواب تھاکہ ميں يہاں آو?ں اوريہاں کي آرگنائزيشن ديکھوں.اللہ تعالي? نے آج ميرايہ خواب پايہ تکميل کوپہنچايااور ميں بطورخادم يہاں آياہوں. ميري آپ سے ملنے اورآپ کوديکھنے کي بھي بہت خواہش ہے اورميں لندن آکرآپ سے ضرور ملاقات کروں گا.
Post your comments regarding:
State organs must work within limits
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3