Smartphone Manufacturing has Started in the Country: Hamad Azhar

0
571
Smartphone Manufacturing has Started in the Country: Hamad Azhar
Smartphone Manufacturing has Started in the Country: Hamad Azhar

ملک میں اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ کا آغاز ہوگیا ہے: حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں سمارٹ فونز کی تیاری کا آغاز ہوچکا ہے۔

حماد اظہر نے ایک بیان میں کہا ، “ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا ہے ، ایسا بجٹ شاید ہی کبھی پیش کیا گیا ہو”۔

انہوں نے کہا کہ جب بجٹ پیش نہیں کیا گیا تھا تب بھی حزب اختلاف نے نامنظور نامنطور کے نعرے لگانا شروع کردیئے تھے۔

حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن نے بجٹ نہیں پڑھا ، صرف ذاتی حملے کیے ، ہم نے دو بڑے مافیا کو اقتدار سے بے دخل کردیا۔

Federal Minister for Industries and Production Hamad Azhar has said that the production of smartphones has started in Pakistan.

“We have presented a tax-free budget, such a budget is seldom presented,” Azhar said in a statement.

He said that even when the budget was not presented, the opposition had started chanting slogans of disapproval and disapproval.

Hamad Azhar further said that the opposition did not read the budget, only carried out personal attacks, we ousted two big mafias from power.