Singh Saab The Great new video song releases

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-11-18


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood action hero Sunny Deol new film “Singh Saab The Great” new video song has released. This film will release on 22nd November, 2013.













سنی دیول کی نئی فلم کے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی


ممبئی… این جی ٹی…ڈھائی کلوکے ہاتھ والے ڈائیلاگ سے بالی ووڈ میں منفرد پہچان بنانے والے سنی دیول بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں، جن کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم "سنگھ صاحب دی گریٹ" کے نئے گانے کیساتھ ساتھ اسکے ڈائیلاگ پروموز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔کمار کے تحریر کردہ"جب مہندی لگ لگ جاوے"کے بولوں پر مبنی اس گانے کو معروف پلے بیک سنگر شریا گھوشال اورسونو نگم کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کا میوزک آنند راج آنند نے ترتیب دیا ہے ۔ہدایتکارانیل شرما کی اس فلم میں سنی دیول کیساتھ امریتا راؤ،یوروشی روٹیلا،پرکاش راج،جانی لیور اور انجلی ابرول اہم کردار ادا کررہے ہیں۔انوج شرما کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کا میوزک معروف موسیقار انو ملک نے کمپوز کیا ہے جو22نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Singh Saab The Great new video song releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3