|
Updated: May 8, 2024 |
Published: 2012-07-06 |
(eNews.pk) -
KARACHI: The faithful observed Shab-e-Barat, the night of reverence, the whole country with great religious zeal.
With the sunset the faithful began to gather in mosques to offer special prayers for peace, progress and prosperity of the country, and to seek forgiveness for their sins. The faithful also organized several meetings and Mahafil-and EACA to achieve the blessing of Almighty Allah in the world and the afterlife.
They bowed and prayed to the Creator to get rid of the threat of terrorism in addition to showing good way for the unhappy, playing in the hands of anti-state elements.
Ulema and religious scholars in their sermons emphasized the teachings of Islam and various aspects of the life of Holy Prophet (PBUH) so that the followers could lead their lives according to the Quran and Sunnah.
The houses, streets and especially the mosques were decorated with colored flags and buntings, while at night they were well lit by electric lights, candles or oil lamps.
|
|
اسلام آباد. .. . . .شب برات ملک بھر ميں انتہائي عقيدت و احترام اور مذہبي جوش و خروش کے ساتھ منائي گئي. مساجد کو خوبصورتي سے سجايا گيا. مساجد اور گھروں ميں عبادات اورقبرستانوں ميں ايصال ثواب کے ليے لوگوں کا رش رہا.شعبان کا ماہ مبارک اللہ کے فضل و کرم،اسکي عنايتيں، بخشش اور رحمتيں طلب کرنے کا مہينہ ہے. عربي ميں براة کے معني دوري اورخلاصي کے ہيں، اسي مناسبت سے يہ رات شب برات کہلاتي ہے.ملک بھر کي مساجد ميں بندگان خدا رات بھرعبادات ميں مشغول رہے اور نوافل کي ادائيگي،قرآن خواني اورذکرکے علاوہ محافل حمدونعت بھي منعقدکي گئيں.شعبان کي پندرھويں رات ميں آئندہ برس کے لئے ہر انسان کے رزق اورزندگي کے فيصلے ہوتے ہيں. اس شب نيک اعمال کے ذريعے مسلمان جہنم سے نجات حاصل کرتے ہيں.لاہور ميں شب برات کے موقع پر مساجد کوخوبصورتي سے سجايا گيا ،اہل ايمان کي بہت بڑي تعداد مساجد ميں نوافل کي ادائيگي اور تلاوت قرآن پاک ميں مصروف رہي.. بعض مساجد ميں نعت خواني اور ذکر واذکار کي محافل کا انعقاد بھي کيا گيا.شب برا ت کي مناسبت سے خواتين نے گرمي اور حبس کے موسم ميں بجلي کي لوڈ شيڈنگ کے باوجود گھروں ميں ميٹھے پکوان تيار کيے. خواتين اوربچے گھروں ميں عبادت کرتے رہے.حيدرآباد، جيکب آباد اور نوابشاہ سميت سندھ کے مختلف شہروں ميں بھي مساجد ميں شب بيداري کا اہتمام کيا گيا. مقدس رات کي برکتيں اوررحمتيں سميٹنے مسلمان بڑي تعداد ميں نوافل کي ادائيگي اورديگر عبادات ميں مصروف رہے. ملتان ميں مختلف مساجد کو خوبصورت انداز سے سجايا گيا ہے اور لوگ رات بھر عبادت ميں مصروف رہے.
|
|
|
Post your comments regarding: Shab-e-Barat observed with fervour
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk