|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-08-06 |
(eNews.pk) -
OAK CREEK: A gunman opened fire at a Sikh temple in the northern United States on Sunday, triggering a shootout that left him dead and at least six others, local police said.
"An officer arrived on the scene, dedicated to the shooter and shot him several times," said Greenfield Police Chief Brad Wentlandt reporters in Oak Creek, just outside of Milwaukee, Wisconsin. "That was put down shooter."
"Right now, we have not identified any additional gunmen," he said, contradicting the reports of multiple shooters, but stressing the situation was "very fluid" and that officials were still secure the scene.
|
|
ملواکي…امريکي رياست وسکونسن کے شہر ملواکي ميں اتوار کي صبح ايک سفيد فام شخص نے سکھوں کے ايک گوردوارے ميں فائرنگ ميں کردي جس کے نتيجے ميں 7افراد ہلاک ہوگئے ، جيونيوز کے رپورٹر واجد علي سيد کے مطابق اس موقع پر موجود پوليس اہلکاروں کي جوابي فائرنگ سے حملہ آور بھي مارا گيا.غيرملکي خبر ايجنسي کے مطابق اس واقعے ميں کسي دوسرے حملہ آور کي موجودگي کي تصديق نہيں ہوسکي ہے.پوليس اور مقامي انتظاميہ فائرنگ کے اس واقعے کي مزيد تحقيقات کررہے ہيں.اس سے قبل عيني شاہدين نے بتايا تھا کہ فائرنگ سے پہلے ملزم کے پاس دو گن ديکھي گئي تھي.
|
|
|
Post your comments regarding: Seven killed in US Sikh temple shooting
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk