Saudi Foreign Minister arrives in Islamabad

Updated: April 28, 2024 Published: 2016-01-07


(eNews.pk) - Saudi Arabia Foreign Minister Adel bin Ahmed Al-Jubeir is arriving in Islamabad today (Thursday) on a two-day visit to Pakistan. According to media reports, the Saudi minister will meet PM Nawaz Sharif, Advisor to PM on Foreign Affairs Sartaj Aziz and other senior officials. The foreign minister of the Kingdom of Saudi Arabia was scheduled to visit Pakistan on sunday but it was postponed.













سعودی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے


سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر دو دن کے سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے ۔ سعودی وزیر پاکستانی قیادت سے پاک سعودی عرب تعلقات داعش اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے اتحاد میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے حوالہ سے بات چیت کریں گے ۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد ال جبیر کا پاکستان کے دو دن کے سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں ۔ پہلے سعودی وزیر نے اتوار کو پاکستان آنا تھا تاہم سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی بڑھنے کے باعث ان کے دورے کو ملتوی کر دیا گیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم نواز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے اہم امور ، داعش اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے اتحاد میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے حوالے سے بات چیت کریں گے ۔
Post your comments regarding:
Saudi Foreign Minister arrives in Islamabad
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3