Saudi Arbia Ramadan's moon

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-07-08


(eNews.pk) - Karachi : Saudi Arabia to see the new moon of Ramadan meeting held be today. They appealed to public to join them. Astrologist predicts that a new moon will be seen today.













سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا


کراچی…سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا۔ عوام سے بھی شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔ ماہرین فلکیات نے آج چاند نظر آنے کی پیش گوئی کی ہے۔سعودی عدالت عظمی نے ایک بیان میں تمام رویت ہلال کمیٹیوں اور عدالتوں کو ہدایت کی ہے کہ رمضان کے چاند سے متعلق شہادتوں کے لیے اپنا اجلاس آج شام منعقد کریں۔ بیان میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ چاند دیکھنے کے عمل میں شرکت کریں اور قریبی عدالت یا کمیٹیوں کو آگاہ کریں۔ پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کی شام ہوگا۔
Post your comments regarding:
Saudi Arbia Ramadan's moon
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3