|
Updated: May 21, 2024 |
Published: 2012-08-13 |
(eNews.pk) -
QUETTA: Insurgents attacked on Sunday night and Panjgour Kalat areas of Balochistan, rocket-propelled grenade (RPG), Geo news.
According to police, three RPGs, fired from the nearby mountains, hit different parts of Kalat, who panicked local residents. RPG attacks were followed by indiscriminate firing, where thousands of rounds were fired, but fortunately no one was hurt at the time it was over, they said more.
Police said retaliation snipers forced to retire.
In a similar incident, two RPGs were killed in a military camp in Panjgor. Uncontrolled shooting came just after the attack, but again a retaliatory fire the attackers sent packing.
No casualties were reported.
|
|
کوئٹہ… بلوچستان کے شہر قلات ميں نامعلوم افراد نے تين راکٹ فائر کئے تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا، پنجگور ميں بھي سيکيورٹي فورسز پر بھي راکٹوں سے حملہ کيا گيا.پوليس ذرائع کے مطابق قلات ميں نامعلوم مسلح افراد نے قريبي پہاڑوں سے تين راکٹ فائرکئے جو شہر کے مختلف علاقون ميں گرے راکٹ گرنے سے زوردار دھماکے ہوئے.جس سے شہريوں ميں خوف و ہراس پھيل گيا ،راکٹ فائر کرنے کے بعد مسلح افراد نے فائرنگ بھي کي.پوليس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کي جوبي فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے.پنجگور کے علاقے چتکان ميں بھي نامعلوم مسلح افراد نے سيکيورٹي فورسز کے کيمپ پر دو راکٹ فائر کئے جس کے بعد اندھا دھند فائرنگ کي تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا. سيکيورٹي فورسز کي جوابي فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے.
|
|
|
Post your comments regarding: Rocket attacks, firing in Kalat, Panjgor
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk