|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2012-10-26 |
(eNews.pk) -
YANGON: At least 56 people have died and thousands of homes burned in Buddhist-Muslim violence in western Myanmar, casting a shadow over the reformist government attempts to remake the country's international image.

People have fled their homes in mass after the latest clashes in Rakhine State, which was rocked by communal violence in June that divided communities and left tens of thousands of Rohingyas live in camps Muslim majority.
|
|
ینگون … میانمار میں مذہبی فسادات دوبارہ پھوٹ پڑے ہیں، کشیدہ علاقوں میں 4 روز کے دوران 56 افراد ہلاک جبکہ 2ہزار سے زائد مکانات کو آگ لگادی گئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 21 اکتوبر کے بعد سے ایک بار پھر فسادات شروع ہوگئے ہیں، حالیہ جھڑپوں میں مسلمانوں سمیت 56 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ راکھین کے رہائشیوں کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ستوے شہر کے اسپتال میں درجنوں زخمی زیر علاج ہیں جبکہ صورتحال قابو میں کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز کو متاثرہ علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Religious riots in Myanmar, killing 56 people
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk