|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2013-07-12 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Bollywood famous producer & director Karan Johar will cast Ranbeer Kapoor & Parineeti Chopra in his upcoming movie.

|
|
ممبئی…بالی وڈکے معروف پروڈیوسرڈائریکٹرکرن جوہر کی اگلی فلم میں پہلی باررنبیر کپور اور پرینیتی چوپڑا ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم میں ہیروئن بنیں گی پرینیتی چوپڑااوراس فلم کے ہدایت کارہوں گے۔اس سے پہلے کرن جوہر نے بطور فلمساز رنبیر کپور کے ساتھ دو فلمیں WAKE UP SID اور یہ جوانی ہے دیوانی کی ہیں۔ لیکن اس باروہ فلم خود ڈائریکٹ کریں گے۔آج کل کرن جوہر اس فلم کا اسکریٹ لکھنے میں مصروف ہیں۔ رنبیر کپور کی فلم BOMBAY VELVETکی فلم بندی مکمل ہونے کے بعداس فلم کی شوٹنگ شروع ہوگی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Ranbeer & Parineeti togeher in Karans new film
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk