|
Updated: April 30, 2024 |
Published: 2013-04-23 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Rain, coupled with wind gusts thundershower is expected in scattered places in South Punjab, while in isolated areas of the federal capital, upper and middle part of the country during next 24 hours.
A wave prevails west Iran and adjacent areas of Afghanistan and Pakistan, and expected to hit different parts of the country in the next three or four days, the Met Office said.
In Khyber Pakhtunkhwa, rain-thundershower associated winds is expected in scattered places of DI Khan, Bannu, and Kohat divisions Malakanad, while in isolated places of Peshawar divisions during next 24 hours.
|
|
اسلام آباد…محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں شروع ہونے والا بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک دو روز تک جاری رہے گا۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا سندھ، پنجاب میں کہیں کہیں جبکہ سبی،کراچی، اسلام آباد، ساہیوال، پشاور، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر منگل کے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں اولے بھی گرے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کوئٹہ، سوات سمیت خیبر پختونخوا کے بھی چند ایک مقامات پر ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔پیر کوسب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rain likely in country in next couple of days
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk