Rafael Nadal wins US Open Title

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-09-10


(eNews.pk) - Spanish Rafael Nadal won th US Open Title. Rafael Nadal has defeated Novak Djokovic by 2-3, 6-6 & 6-1. After the match Rafael Nadal said he likes to play with Novak he is good player and he will be legendary player of tennis history.













رافیل نڈال نے یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا، نواک جوکووچ ہارگئے


یو ایس اوپن…اسپین کے رافیل نڈال نے سربیا کے نوواک جو کووچ کو ہرا کر یوایس اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ نیویارک میں ہونے والے اس مقابلے میں رفائیل نڈال نے نواک جوکوچ کوچھ دو،تین چھ،چھ تین اورچھ ایک سے شکست دی۔ نڈال دوسرا سیٹ ہارنے کے بعد پھر سے کھیل میں واپس آئے اور اپنی شاندار سروس، پلیسنگ اور بیک اپ کی وجہ سے دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی نواک جوکووچ کو ہرانے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ نڈال کا دوسرا یو ایس اوپن تھا۔ وہ 13 گرینڈ سلام جیت چکے ہیں اور اب پیٹ سمپراس 14 اور راجر فیڈرر 17 گرینڈ سلام کے ساتھ ان سے آگے ہیں،، میچ جیتنے کے بعد نڈال کا کہنا تھا کہ نواک سے کھیلنا ہمیشہ میرے لیے بہت خاص ہوتا ہے۔ نواک بہت اچھا کھلاڑی ہے اور وہ تاریخ کے اچھے کھلاڑیوں میں شامل ہوگا۔
Post your comments regarding:
Rafael Nadal wins US Open Title
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3