Qadri's mission is to strengthen democracy, PML-Q

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-01-01


(eNews.pk) - LAHORE: PML-Q leader Chaudhary Pervaiz Elahi and Chaudhary Shujaat Hussain said that Dr Tahir ul mission Qadri help strengthen democracy in the country.




Talking to media after his meeting with the Chief of Minhaj ul Quran, Chaudhry Shujaat Hussain, said he would support the motion initiated by Dr. Tahir ul Qadri on.
On occasion, Chaudhry Pervaiz Elahi said that the mission of Dr Tahir ul Qadri about electoral reforms that strengthen democracy in the country.









طاہرالقادری کے مشن سے جمہوریت مضبوط ہوگی،چودھری شجاعت


لاہور....مسلم لیگ (ق) کے رہنماو¿ں چودھری شجاعت اورچودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے مشن سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔ ظلم کے خلاف تحریک میں ان کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ لاہورمیں اپنی رہائش گاہ پر تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے جو ظلم کیخلاف تحریک چلائی ہے اس میں ان کا ساتھ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن کیلئے ٹیسٹ کیس تھے، پہلے ہی کہہ دیا تھاکہ شریف برادران کی پالیسی سے الیکشن کمیشن کی بدنامی ہوگی۔ چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے بارے میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے مشن سے جمہوریت مضبوط اورآئین کی پاسداری ہوگی۔
Post your comments regarding:
Qadri's mission is to strengthen democracy, PML-Q
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3