Priyanka Chopra's new album leak

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-06-24


(eNews.pk) - Mumbai: Former Miss World & Bollywood top actress Priyanka Chopra has been recorded her new album song with famous singer Put Bill in U.S.A.













پریانکا چوپڑا کا نئے البم کے لیے امریکی ایکٹر کیساتھ گانا لیک ہوگیا


ممبئی …بالی ووڈ کو کئی بلاک بسٹر فلمیں دینے والی سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا عرف پگی چاپس نے باقاعدہ طور پر گلوکاری کے میدان میں بھی قدم جمالیے ہیں ۔پریانکا نے گذشتہ دنوں معروف امریکی گلوکار،نغمہ نگار اور ریپ آرٹسٹ پِٹ بُل کیساتھ نئی البم کے لیے ایک سنگل گانا بھی ریکارڈ کروایا ہے۔ تاہم باقاعدہ ریلیز سے قبل ہی پریانکا اور ریپر پِٹ بُل کے اس نئے گانے Exoticکی آڈیوآن لائن لیک ہوگئی۔اس معاملے پر غم و غصے کا اظہار کرنے کے بجائے پریانکا نے بیحد تحمل کا مظاہرہ کیا اور سماجی نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کیساتھ اس گانے کو شےئر ہونے پر خوشی کا اظہارکیا جبکہ بعد ازاں انہوں نے پِٹ بُل کیساتھ ملکر ٹوئٹر پر ہی آفیشل ورژن بھی جاری کردیا۔
Post your comments regarding:
Priyanka Chopra's new album leak
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3