Price of Gold Reached Highest Level in History

0
651
Price of Gold Reached Highest Level in History
Price of Gold Reached Highest Level in History

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ذرائع کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1736 ڈالر ہوگئی۔ دوسری طرف ، پاکستان میں سونے کی نئی قیمتوں نے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، اور جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت اور دس گرام کی قیمت میں بالترتیب 1400 روپے اور 1200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

قیمت میں اضافے کے نتیجے میں کراچی ، حیدرآباد ، سکھر ، ملتان ، فیصل آباد ، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اضافے کے بعد ایک لاکھ 700 روپے پر پہنچ گئی ہے جب کہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 86،334 روپے ہوگئی ہے۔

According to sources, the price of Gold in the Global Bullion Market increased by 9 dollar per ounce and the price of gold per ounce in the global market reached 1736 dollar. On the other hand, the new gold prices in Pakistan also broke all records, and on Friday the price of gold per Tola and the price of ten grams increased by Rs 1,400 and Rs 1,200 respectively.

As a result of price hike in Karachi, Hyderabad, Sukkur, Multan, Faisalabad, Lahore, Islamabad, Peshawar and Quetta barter markets, the price per Tola has gone up to Rs. 1 Lac 700. While the price of 10 grams of gold has risen to 86,334