Price of CNG has gone up to Rs 200 per kg in Karachi

0
802
Price of CNG has gone up to Rs 200 per kg in Karachi
Price of CNG has gone up to Rs 200 per kg in Karachi

کراچی میں سی این جی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

The new price has reached Rs 200 per kg after the increase in sales tax rate on CNG.

The increase in sales tax on CNG by the government has now been passed on to consumers, after which the new price of CNG has been increased by Rs 20. Now the price of CNG has gone up to Rs. 200 per kg.

All Pakistan CNG Association Chairman Sameer Najam Al-Hassan says that in September 2021, the price of CNG was increased from Rs 150 per kg to Rs 180, which is now Rs 200, Rs 11 86 paisa per kg. GST has now been reduced from Rs 21 to 77 paise. He demanded that GST on RLNG be increased to 5% immediately.

سی این جی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے بعد نئی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ اب صارفین تک پہنچا دیا گیا ہے جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، اب سی این جی کی قیمت 200 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیر نجم الحسن کا کہنا ہے کہ ستمبر 2021 میں سی این جی کی قیمت 150 روپے فی کلو سے بڑھا کر 180 روپے کر دی گئی تھی جو کہ اب 200 روپے 11 روپے 86 پیسے فی کلو ہے۔ جی ایس ٹی اب 21 روپے سے کم کر کے 77 پیسے کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آر ایل این جی پر جی ایس ٹی کو فوری طور پر 5 فیصد تک بڑھایا جائے۔