|
Updated: May 4, 2024 |
Published: 2012-08-06 |
(eNews.pk) -
KARACHI: A transmission line of 200 KV Bin Qasim has soared, plunging several areas of the metropolis in the dark.
According to details, the areas affected by the outage include Defence, Clifton, Tower, Kharadar, Nayaabad and adjacent areas between Mehmoodabad, Akhtar Colony, Kashmir Colony, Shah Faisal, Malir, Korangi, Landhi and II Chundirgarh road.
According to KESC spokesman, a transmission line 200 KV Bin Qasim has tripped due to various areas of the city faces power cut.
KESC teams are working to restore the transmission line, the spokesman added.
It is pertinent to mention here that the people of Karachi faced the blackout last night too.
|
|
کراچي …کراچي اليکٹرک سپلائي کمپني کي بن قاسم پاور پلانٹ کي 220 کے وي کي ٹرانسميشن لائن ٹرپ کرگئي ہے. جس کے باعث شہر کے متعدد علاقوں ميں بجلي کي فراہمي معطل ہوگئي ہے.کے اي ايس سي کي بن قاسم پاور پلانٹ کي 220 کے وي کي ٹرانسميشن لائن ٹرپ کرجانے کے بعد ڈيفنس ، ٹاور، کھاردر، نيا آباد ، شاہ فيصل کالوني ، ملير ، کورنگي ، لانڈھي کے علاقوں ميں بجلي کي فراہمي معطل ہوگئي.جس کے باعث گزشتہ رات کي طرح آج بھي شہريوں نے اندھيرے ميں سحري کي . ترجمان کے اي ايس سي کے مطابق بن قاسم پاور پلانٹ کے سي آر کي 220 کے وي کي ٹرانسميشن لائن ٹرپ کرجانے کے باعث شہر کے کچھ علاقے متاثر ہوئے ہيں اور اکثر علاقوں ميں بجلي فراہمي معمول کے مطابق جاري ہے. ترجمان کے مطابق کے اي ايس سي کا عملہ ٹرانسميشن لائن کي بحالي ميں مصروف عمل ہے.ترجمان کے مطابق رمضان المبارک ميں سحري کے اوقات ميں ٹرپنگ کے باعث بجلي کے تعطل پر صارفين سے معذرت خواہ ہيں. دوسري جانب ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابيجي پمپنگ اسٹيشن پر 72 انچ پائپ لائن کي مرمت مکمل کرلي گئي ہے شہر کو پاني کي سپلائي کي جاري ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: Power outage hits parts of Karachi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk