Petrol Prices reduction is expected

Updated: April 27, 2024 Published: 2012-10-13


(eNews.pk) - Islamabad: fuel price is expected to be reduced by Rs.3 per liter, where as petrol expected to be increased by from 15 Rs.3 October CNG price is also expected to decrease by Rs.2.75 to reduce fuel prices.




According to sources in the petroleum ministry, the price of all petroleum products other than gasoline will rise.
Price of kerosene and light diesel fuel is expected to increase by Rs.1 and Rs. 1.50 per liter.
Final summary by Ogra the prices used by oil marketers will be sent to the oil ministry on Saturday.









پیٹرول و سی این جی کی قیمت میں کمی اور ڈیزل میں اضافے کا اضافہ


اسلام آباد … 15 اکتوبر سے ڈیزل 3 روپے مہنگا جبکہ پیٹرول 3 ر وپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باعث سی این جی کی قیمت میں بھی پونے 3 روپے فی کلو تک کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق 15 اکتوبر سے پیٹرول کے سوا تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے تک کمی ہونے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے بڑھنے کا امکان ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ اوگرا کی طرف سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی قیمتوں پر مبنی حتمی سمری کل وزارت پیٹرولیم کو بھیجی جائے گی ۔
Post your comments regarding:
Petrol Prices reduction is expected
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3