Pakistan Idol Auditions completed

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-10-28


(eNews.pk) - Karachi: Pakistan Idol first round has completed, now Pakistan Idol will held music competitions between short listed candidates who has cleared auditions round. During the auditions 150 youngsters has been chosen form all Pakistan. All selected candidate between 15-35 years old. Pakistan Idol winner will be prized luxury car and millionaire music album contract.













پاکستان آئیڈل کا اگلا مرحلہ شروع ہونے کوہے


کراچی…پاکستان آئیدل کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا، اب باری ہے ملک بھر سے آڈیشنز کے دوران شاٹ لسٹ ہونیوالے فنکاروں میں چھانٹی کی، ڈیڑھ سو نوجوانوں چْنے جائیں گے جن کے درمیان ہوگا موسیقی کا مقابلہ۔ کوئی ایک بنے گا پاکستان کے دل کی آواز،بے شمار ملکوں میں کئی ہٹ پہ ہٹ seasons دینے کے بعد ، پاکستان میں بھی ٹی وی کے سب سے بڑے Singing Reality Show کا جادو ہر طرف بکھر گیا ہے۔کشمیر سے کراچی، خیبر سے گوادر تک ، 15-30 سال کے بیچ نوجوانوں کا ایک ہی خواب ہے ، ہر کو ئی بننا چاہتا ہے پاکستان کے دل کی آواز۔پاکستان آئیڈل صرف سر تال کی بازی نہیں، موسیقی کے ساتھ ساتھ اس stage پراپنا سکّہ منوانے کے لیے performance,،confidenceاور personality ان تمام اجزاء کا ہونا بھی لازم ہے۔اس شو نے دنیا بھر کی Industry Entertainmentکو چن چن کر دیے ہیں ایسے Stars Super جنھیں آج مانا جاتا ہے میوزک اور سٹائل کا سب سے بڑا icon کوئی ایک ٹیلنٹد نوجوان بنے گا سب سے پہلاپاکستان idolاور جیتے گا ایک شاندار گاڑی اور لاکھوں کا میوزک البم کانٹریکٹ۔
Post your comments regarding:
Pakistan Idol Auditions completed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3