Our victory in Judicial Commission

Updated: April 29, 2024 Published: 2015-07-31


(eNews.pk) - The opposition party Pakistan Tahreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan said that the Judicial Commission won us. Pakistan Tahreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan said in the Press Conference in Lahore that Judicial Commission won us. PTI chief also said that the opening of 4 groups I had not to become Prime Minister.













جوڈیشل کمیشن میں ہماری جیت ہوئی


پاکستان میں حکومت مخالف جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی اعلیٰ پیمانے کی تھی لیکن کام ادھورا چھوڑنے پر مایوس ہوں مشرقی صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جوڈیشل کمیشن میں ہماری جیت ہوئی فیصلہ ن لیگ کے حق میں نہیں تھا کمیشن کی وجہ سے سب کچھ سامنے آیا رپورٹ نے الیکشن کمیشن کو کوتاہیاں بتائیں 35فیصد فارم 15غائب تھے عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈی جی الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز چھپنے کا پتا ہی نہیں تھا الیکشن کمیشن کو اپنا جائزہ لینا چاہیے چیف الیکشن کمیشن کو آج خط لکھا ہے پی ٹی آئی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ 4حلقے کھولنے سے مجھے وزیراعظم نہیں بن جانا تھا
Post your comments regarding:
Our victory in Judicial Commission
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3