No one can remove PM if Parliament exist

Updated: April 28, 2024 Published: 2015-09-17


(eNews.pk) - Leader of Opposition in National Assembly, Syed Khursheed Shah, said that as long as there is presence of Parliament and democracy, no one can remove Prime Minister Nawaz Sharif. Addressing a function in Lahore. The Leader of Opposition leader said that although the PM’s belief is quite possible, however, it cannot happen with the existence of Parliament and democracy.













پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک وزیراعظم کو کوئی نہیں ہٹاسکتا


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کچھ لوگ انہیں ہٹانا چاہتے ہیں اور ایسا ہو بھی سکتا ہے لیکن پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک کوئی نہیں جاسکتا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ بھتہ خوری اوردہشت گردی کے خاتمے کی اب ملک میں بات ہورہی ہے لیکن اس جڑ تک آج تک کوئی نہیں پہنچا، وہ کسی پر تنقید نہیں کررہے بلکہ تاریخی حقائق سامنے رکھ رہے ہیں پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف دیوار کی دوسری طرف دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ انہیں ہٹانا چاہتے ہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے لیکن پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک کوئی نہیں جاسکتا۔
Post your comments regarding:
No one can remove PM if Parliament exist
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3