|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2014-05-10 |
(eNews.pk) -
This is the new wonderful and entertainment Hollywood film whose name is "The Giver". The new Hollywood film is based on the novel revolves around a sixteen year old boy who has been selected for the collection of memories. Best- selling science fiction novel, the story of the Hollywood film, The Giver new trailer has been released. Britain The film, shot in South Africa this year will be adorned cinemas on August 15 .

|
|
نیویارک… این جی ٹی…بیسٹ سیلنگ ناول کی کہانی سے ماخوذہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم دی گیور کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی کہانی مشہور ناول نگار لوئس لاریزکے دی گیور نامی ناول پر مبنی ہے جو ایک سولہ سالہ لڑکے کے گرد گھومتی ہے جسے یادوں کی وصولی کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔معاشرے کے ہر فرد کے مخصوص کردار کو اجاگر کرتی اس فلم کے ہدایت کار فلپ نوائس ہیں جبکہ جیف بریجس فلم کی پروڈکشن کے ساتھ ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھاتے نظر آئینگے۔ فلم کے دیگر اداکاروں میں برینٹن تھوائٹس،ماریل اسٹریپ،اودیہا رش اور ٹیلر سویفٹ سمیت دیگر شامل ہیں۔برطانیہ اورجنوبی افریقہ میں فلمائی گئی یہ فلم رواں برس 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: New Hollywood Film
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk