New Hollywood film Unbroken trailer released

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-12


(eNews.pk) - " Unbroken " is an upcoming action drama film. The new Hollywood film trailer have been released. This is the action and drama type film. This new action drama Hollywood film produced and directed by Angelina Jolie. The story of this drama film based on the 2010 non-fiction book by Laura Hillenbrand. This new Hollywood film displayed in cinemas on 25 December.













ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم اَن بروکن کانیا ٹریلر منظر عام پر


معروف ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اداکاری کے میدان میں تو خود کو منوا ہی چکی ہیں لیکن اب وہ فلموں میں بطور ہدایتکار بھی اپنے فرائض انجام دیتی نظر آئیں گی۔انجلینا جولی کی ڈائریکشن و پروڈکشن میںبننے والی ایکشن ڈرامہ فلم" اَن بروکن" کانیا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے جسکی کہانی حقیقی واقعات کی منظر کشی کر رہی ہے ۔یونیورسل پکچرز کی اس بائیو گرافیکل فلم لوئس زیمپرینی نامی امریکی اولمپک رَنر کے گِرد گھوم رہی ہے جسے دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی افواج قیدی بنا لیتی ہیں۔امریکی مصنف لورا ہلن برانڈ کے ناول سے ماخوذ اس سنسنی خیز فلم میں مرکزی کردارجیک او کونل نبھا رہے ہیں، اس کے علاوہ گیرٹ ہیڈلن اورڈوملن گلیسن اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔تاریخی واقعات اور ڈرامہ سے بھرپور یہ فلم رواں سال کے آخر میں کرسمس کے موقع پر سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔واضح رہے کہ ا نجلینا کی بطور ہدایتکار یہ دوسری ہالی وڈ فلم ہے جس سے قبل 2011میں وہ بوسنیائی جنگ پرمبنی فلم" اِن دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی"بھی ڈائریکٹ کر چکی ہیںجو خاطر خواہ کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی تھی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Unbroken trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3