New Hollywood film trailer released

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-08-01


(eNews.pk) - " Mad Max: Fury Road " is an upcoming Australian post-apocalyptic action film. This new science fiction and action Hollywood film directed, produced and co-written by George Miller. The story of this new Hollywood film revolved around a dangerous group of rebels and fighters. The film is scheduled to be released on May 15, 2015.













فلم میڈ میکس روڈ فیوری کاپہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا


ہالی وڈ کی بلاک بسٹرفلم سیریز میڈ میکس سلسلے کی چوتھی کڑی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم "میڈ میکس-روڈ فیوری "کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ہدایتکارجارج مِلر کی اس سنسنی خیز فلم میں مرکزی کردار نامور اداکار ٹام ہارڈی اور اداکارہ چارلیز تھرون نبھا رہے ہیںجن کے علاوہ نکولیس ہالٹ ، زوئی کریویٹس، ابے لِی، ریلئے کوگے اور نیتھن جونزاہم کرداروںمیں جلوئہ گر ہونگے۔ڈگ میشیل ، پی جے ووئیٹن اور جارج مِلر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی باغیوں اور خطرناک جنگجوئوں کے ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے جو دنیا کا امن تباہ کرنے کو شش میں مصروف ہیں اور کسی کی بھی جان لینے سے گریز نہیں کرتے ۔ ایکشن اور ایڈونچر پر مبنی اس سائنس فکشن فلم کو وارنر بروس پکچر کے تحت 15مئی 2015کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3