New Hollywood film trailer released

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-18


(eNews.pk) - " Ouija " is an upcoming American horror thriller film. The new Hollywood film " Ouija " trailer has been released. The new American horror thriller Hollywood film directed by Stiles White and co-written with Juliet Snowden and Simon Kinberg. The story of this horror film is based on a group of teenagers must confront their most evil and demonic fears when they awaken the dark powers of an ancient spirit board. The new horror Hollywood film shown in cinemas on 24 October, 2014.













ہالی ووڈ فلم اویجاـ کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا


ہالی ووڈ میں ان دِ نوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں ،اسی سلسلے میں ہالی ووڈ کی نئی ہاررتھرل فلم "اویجا "کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکاراسٹائلز وائیٹ کی اس فلم کی کہانی ایسے نوجوانوں پر مبنی ہے جو دنیا سے رخصت ہو جانیوالے دوستوں اورعزیزوں سے بات کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں اور کالے جادو کے قدیم جادوئی بورڈ کا سہارا لیتے ہوئے روحوں کو بلانے کی ٹھان لیتے ہیں۔ ان نوجوانوں کو یہ خطرناک کھیل اتنا مہنگا پڑتا ہے کہ تمام نوجوانوںکی جان دائو پر لگ جاتی ہے اور شیطانی قوتیں انکے گھرپر حملہ کرکے ان کو جان سے مار دینے پر تُل جاتی ہیں۔ مائیکل بے، جیسن بلم، اینڈریو فارم اور برائن گولڈنر کی مشترکہ طور پر پروڈیوس کردہ اس فلم کی کاسٹ میں اینا کوٹو، بیانسااے سینٹوس، ایرن موریایریٹی،ڈوگلس اسمتھ اوراولیویا کک شامل ہیں۔تو تیار ہو جائیے کیونکہ دہشت ناک مناظر اور دل دہلا دینے والے واقعات کی عکاسی کرتی یہ فلم یونیورسل پکچرز کے تحت رواں سال24اکتوبر کو سنیما گھروں میں سب کو ڈرانے آرہی ہے۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3