New Hollywood film Tammy trailer released

Updated: May 11, 2024 Published: 2014-06-16


(eNews.pk) - There is the comedy Hollywood film trailer released today. The new Hollywood film name is " Tammy ". This new Hollywood film " Tammy " is the drama type film. This new Hollywood film is based on the lady. Her life going very well. But one day her job is dismissed. Due to this her circumstances is totally change. This new Hollywood film is shown in cinemas on 4 July.













ہالی ووڈ فلم ٹیمی کاٹریلر جاری کر دیا گیا


کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم ٹیمی کاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔وارنر بروس کے تحت بننے والی اس فلم کو بین فیلکن نے ڈائریکٹ کیا ہے جس کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنی زندگی خوش و خرم انداز میں گزار رہی تھی لیکن ایک دن اچانک اسکی نوکری اس سے چھن جاتی ہے اور حالات مکمل طور پر تبدیل ہو جاتے ہیں۔ ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیسا میکارتھی کی کوپروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار بھی وہ خود ہی نبھا رہی ہیں جنکے علاوہ سوسن سیرنڈن، ڈین ایکروئیڈ،ایلیسن جینی اورکیتھی بیٹس اہم کرداروں میں جلوئہ گرہونگے جبکہ کامیڈی سے بھرپور یہ ڈرامہ فلم رواں سال 4جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Tammy trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3