New Hollywood film Nightcrawler trailer released

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-25


(eNews.pk) - " Nightcrawler " is an upcoming thriller film. The new thriller Hollywood film trailer has been released. The story of this new Hollywood film is revolves around the reporter. This new thriller Hollywood film is displayed in cinemas on 17 October.













ہالی ووڈ فلم نائٹ کرالر کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا


خوف و دہشت کے مناظر سے بھرپورکرائم تھرلر فلم نائٹ کرالر کا پہلا ٹریلر کاری کردیا گیا ہے۔ ڈین گلرائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک آزاد صحافی کے گرد گھومتی ہے جو نیویارک شہر میںہونے والے زیر زمین جرائم کی کھوج میں لگ کر اسے ختم کرنے کواپنی زندگی کا مقصد بنالیتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں جیک گلن ہال،بل پاکسٹن،رینو رسو،ریاض احمد،کیون ریحم اور ایرک لانج سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ جینیفر فاکس کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم سترہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنا دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Nightcrawler trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3