New Hollywood Film Fax Catcher

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-19


(eNews.pk) - New Hollywood Film "Fax Catcher" trailer is released. This New Hollywood Film is the Science film. This is very interesting science Hollywood Film. This Hollywood Film is based on the man whose brother is mental. This new entertainment Hollywood film released in cinema on 19 November.













ہالی ووڈ فلم فاکس کیچر کا ٹریلر ریلیز


ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم "فاکس کیچر "سینما گھروں میں دھوم مچانے کیلئے تیار ہے جس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔سونی پکچرز کلاسک کے تحت بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے اولمپک ریسلرنگ چیمپئن کے گِرد گھومتی ہے جس کا بھائی ایک نفسیاتی اور پاگل شخص کی گولیوں کا نشانہ بن کر اپنی جان گنوا بیٹھتا ہے۔اولمپک ریسلنگ کے گولڈ میڈلسٹ Mark Schultzکی حقیقی آٹو بائیوگرافی پر مبنی اس فلم کی کہانی" ای میکس" اور" ڈین فٹر مین" نے تحریر کی ہے جبکہ فلم کی ہدایتکاری کے فرائض" بینیٹ مِلّر"نے ادا کئے ہیں۔سنسنی سے بھرپور اس فلم میں شیننگ ٹیٹم سمیت اسٹیو کاریل،مارک روفالو اورونیزہ ریڈ گریو جیسے معروف ہالی ووڈ فن کاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جو 14نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood Film Fax Catcher
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3