|
Updated: April 27, 2024 |
Published: 2012-09-28 |
(eNews.pk) -
Cape kenaveralana: NASA's Mars rover, Curiosity, to learn the most Earth-like planet in the solar system was suitable for microbial life left, clear evidence of its landing site was once awash in water, a key ingredient for life to exist, scientists said Thursday.
Curiosity, a roving chemistry lab the size of a small car, 6 August a huge impact on the bottom near the Earth's equator within a closed basin. The primary goal of this mission for two years, three miles (five km) - Higher layered mound in Gale Crater Rock from the floor.
Scientists suspect mound, known as Mount Sharp, fossil sediment that once completely filled the crater.
A slab of rock in the pit is located between the North Shore and mount directly to support the analysis of fast-moving stream of water that once flowed there.
|
|
فلوریڈا. . . مریخ پر زندگی کی تلاش کے لئے بھیجی گئی ناسا کی خلائی گاڑی نے وہ جگہ ڈھونڈ لی ہے جہاں کبھی پانی بہتا تھا۔ خلائی گاڑی کیوریو سٹی Curiosity نے 6 اگست کو مریخ کی سطح پرایک گڑھے گیل کریٹر میں لینڈ کیا تھا۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ گیل کریٹر کسی زمانے میں پانی سے بھرا تھا۔ یہیں ایک بڑی چٹان ہے جسے ماوٴنٹ شارپ کا نام دیا گیا ہے۔ کیورو سٹی نے ماوٴنٹ شارپ کی کھدائی کے بعد اس کے ایک بڑے ٹکڑے کی تصاویر لی ہیں جو ناسا نے جاری کیں۔ تصویروں کا تجزیہ کرنے سے اس بات کے واضح شواہد ملے ہیں کہ یہاں کسی زمانے پانی کا تیز دھارا گذرتا تھا۔ تصویروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ چٹان میں گول پتھر پیوست ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ پتھر اتنے بڑے ہیں کہ ہوا انہیں اڑا کر نہیں لاسکتی تھی۔ لہذا تمام سائنس دان اس متفقہ نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ پتھر پانی میں بہہ کر ماوٴنٹ شارپ کے مقام تک پہنچے ہوں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: NAZA Space Vehicle found Water signs on Mars
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk