National Assembly and the Senate meeting today

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-08-18


(eNews.pk) - National Assembly and Senate meeting held in the Parliament House in Islamabad. According to the sources these meeting attended by the Prime Minister to take a vote of confidence. National Assembly meeting at 5 pm and Senate meeting at 4 pm. In these meeting there is the debate about the current political situation, Freedom March and the Revolution March. According to the sources, these meeting attended by the Prime Minister and in these meeting Prime Minister of Pakistan Nawaz Sharif take a vote of confidence.













قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے


قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اجلاس میں شرکت کرکے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5بجے اور سینیٹ کا اجلاس شام 4بجے ہوگا،جس میں موجودہ سیاسی صورتحال ، آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے حوالے سے گرما گرم بحث ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مشورہ دیا گیا جس پر وزیراعظم پارلیمنٹ میں موجود دیگرجماعتوں سے مشاورت کریں گے۔ وزیر اعظم آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں۔
Post your comments regarding:
National Assembly and the Senate meeting today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3