MQM unit in-charge, worker killed in Khi

Updated: April 27, 2024 Published: 2012-08-10


(eNews.pk) - KARACHI: The unit in charge of the Muttahida Qaumi Movement (MQM) and another party activist were killed in a sniper shooting incident near the Chandni Chowk, Baldia Town in-24.




The victims were on a motorcycle when they were hit by bullets in an incident that took place in the Saeedabad police jurisdiction. Both men were later identified as Fazal Rehman alias Bhoora Fahim, who was the unit in charge, and the other man was Abdullah Salman.
Two other MQM workers were also injured in the shooting, and were identified as 30 year old Naeed and Asad, 15. Fazal Rehman was in charge of the Unit-113.









کراچي:متحدہ کے يونٹ انچارج سميت3 افراد قتل


کراچي . . . .کراچي ميں جمعرات کو فائرنگ اور پرتشدد واقعات ميں متحدہ قومي مومنٹ کے يونٹ انچارج سميت تين افراد کو قتل کرديا گيا .پوليس کے مطابق بلديہ ٹاو?ن کے سعيد آباد ميں چاندني چوک کے قريب موٹر سائيکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے متحدہ قومي مومنٹ يونٹ 113 کے انچارج چاليس سالہ فضل پٹني کو ٹارگٹ کر کے قتل کرديا. جبکہ فائرنگ کے واقع ميں تين افراد زخمي بھي ہوئے. مقتول کي لاش کو عباسي شہيد ہسپتال منتقل کيا گيا جہاں اطلاع ملنے پر لواحقين ، ايم کيو ايم کے کارکنوں اور متحدہ کے رہنماو?ں کي بڑي تعداد پہنچ گئي. اس موقع پر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ کے رہنماو?ں رضا ہارون اور وسيم آفتاب نے کہا کہ ہم اپنے کارکنوں اور عہديداروں کي لاشيں اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہيں. رياستي اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھي بتا بتا کر تھک چکے ہيں. دہشت گردوں کا سب کو معلوم ہے ليکن پھر بھي کارکنوں کا قتل عام بند نہيں ہورہا. ان کا کہنا تھا کہ قتل عام کو روکا جائے ورنہ حالات ايم کيو ايم کے ہاتھ سے بھي نکل جائيں گے.دوسري جانب ملير سٹي کے علاقے ميں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ٹيکسي ڈرائيور محمد نثار کو قتل کرديا. کورنگي 51 سي سے بھي نامعلوم شخص کي ہاتھ پاو?ں بندھي تشدد زدہ لاش ملي ہے.
Post your comments regarding:
MQM unit in-charge, worker killed in Khi
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3