|
Updated: May 15, 2024 |
Published: 2012-11-21 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Interior Minister Rehman Malik said on Tuesday a mobile phone up a bomb, "saying that the combination of mobile and motorcycles are a perfect tool for terror in Quetta.
Senate Report on the legislation and order in the country, Rehman Malik said it was due to the prohibition of cell phone service and motor cycles in Quetta that not a single act of terrorism could be held in the provincial capital .
He said the Sindh High Court (SHC) had also adopted their views.
The Interior Malik reiterated the need to review the draft anti-terrorism law to pave the way for effective legislation to address the threat of terrorism.
Commenting on the performance of the agencies responsible for enforcing the law, said 15,262 criminal defendants, including prisoners were proclaimed in the country this year.
In Karachi, he said, 2,339 police actions took place in Karachi this year in which 100 criminals were arrested, busted 6 rings and killed 145 decoits.
|
|
اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ موبائل فون چلتا پھرتا بم ہے ،کراچی اور کوئٹہ میں موٹرسائیکل اور موبائل فونز دہشت گردی کا مشترکا عنصر ہے، اس سال کراچی میں 15 ہزار مفرور اور 2 ہزار 262 اشتہاری پکڑے گئے۔سینیٹ میں ملک کی امن وامان کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ کراچی میں شیعہ سنی لڑائی کی کوشش کی جارہی ہے اورایسا ماحول بنایا جارہا ہے کہ دونوں ٹکرا جائیں ۔ رحمان ملک نے کہا کہ اس سال کراچی میں 2 ہزار 339 پولیس مقابلے ہوئے،جن میں 100 ملزم اور چھ بڑے گروہ پکڑے گئے، 145 ڈاکو مارے گئے۔رحمان ملک نے کہا کہ کوئٹہ میں موبائل سروس کی بندش اور موٹرسائیکل پرپابندی کے باعث دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ نے ان کی بات کی توثیق کی ہے،عدلیہ نے محسوس کیا کہ دہشت گردوں کے کیا پروگرام ہیں۔رحمان ملک نے کہا کہ جو لوگ گرفتار ہوئے ان کی ضمانت کیوں لی گئی، سینیٹ انسداد دہشت گردی بل کو دیکھے تاکہ قانون سازی ہو سکے۔ رحمان ملک نے کہا کہ طلال بگٹی کے گھر ایف سی نے کوئی چھاپا نہیں مارا، سینیٹ میں اٹھایا جانے والا یہ معاملہ ایک جھوٹ تھا، اس پر کمیٹی بنائی جائے کہ جھوٹ کیوں بولا گیا۔ رحمان ملک نے ایوان کو بلوچستان کی صورتحال پر ان کیمرا بریفنگ کی پیش کش بھی کی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Mobile phone is a bomb, Rehman Malik
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk