|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2015-12-22 |
(eNews.pk) -
Miss Universe 2015 title in the United States of America (USA), the Philippines woman took his name. 64th World Miss Universe competition held in Los Angeles, United States of America. The 26 year old actress and model Pia Alonzo took the Miss Universe 2015 title.

|
|
امریکا میں ہونے والے مس یونیورس 2015 کا ٹائٹل ، فلپائن کی دوشیزہ نے اپنے نام کر لیا۔ مس یونیورس کا 64واں عالمی مقابلہ لاس اینجلس میں ہوا۔ فلپائن کی 26 سالہ اداکارہ اور ماڈل پیا ایلونزو ورٹزبیک نے مس یونیورس 2015 کی فاتح قرار پائیں ۔ براہ راست تقریب میں اُس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی، جب میزبان نےمقابلہ میں رنراَپ رہنے والی کولمبیا کی حسینہ کو کے مقابلہ جیت لینے کا اعلان کیا ۔بعد میں میزبان نے معذرت کے بعد فلپائنی دوشیزہ کے نام کا اعلان کیا۔ پیا اس غیر متوقع جیت پر حیران رہ گئیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Miss Universe 2015 title, won woman of Philippines
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk