|
Updated: May 4, 2024 |
Published: 2012-08-30 |
(eNews.pk) -
LONDON: The London 2012 Paralympic Games began Wednesday with an opening ceremony that looked at the sky, which pays tribute to Britain host performance in the understanding of the universe - and its rainy weather.
The 80,000 seats packed Olympic Stadium was filled with colorful, large parasols, while Stephen Hawking, the world's most famous living scientist, urged people to take nothing for granted and looking at the stars for inspiration.
The show began with a spectacular flypast over the stadium as a plane, illuminated electric blue and gold sparks trailing edges of its wings, circling overhead, controlled by a war-wounded Afghanistan veteran.
This led to a countdown to the start of the ceremony which was greeted with huge cheers in east London location.
Theoretical physicist Hawking, paralyzed and in a wheelchair much of his life as a result of a rare form of motor neuron disease, the show began by speaking of the quest for understanding the universe.
Since the beginning of civilization, mankind had tried to understand the universe, "why it is as it is and why it exists at all," he said.
A glowing, orb descended into the middle of a huge central dome, igniting the "Big Bang" means the creation of the universe. Approximately 600 artists with umbrellas illuminated radiated from the center.
|
|
لندن. .. . .لندن ميں دو ہزار بارہ کے اولمپکس مقابلوں کے کامياب انعقاد کے تقريباً دو ہفتے بعد ہي چودہويں پيرالمپکس مقابلوں کي افتتاحي تقريب کا آغاز ہو گيا ہے. پاکستان کے 2 کھلاڑي پيرالمپکس ميں حصہ ليں گے. ملکہ برطانيہ نے پيرالمپکس کا افتتاح کيا جبکہ ان کے ساتھ ڈيوک آف کيمبرج شہزادہ وليم اور ان کي اہليہ شہزادي کيتھرين ميڈلٹن بھي شريکتھے. تقريب کا افتتاح عالمي شہرت يافتہ ماہرِ طبعيات اور ’موٹر نيورون‘ نامي بيماري کا شکار پروفيسر سٹيون ہاکنگ نے ’سائنسي دريافت کے سفر‘ کي کہاني سنا کر کياگيا.روايتي اولمپکس کي طرح ان پيرالمپکس کا آغاز بھي ايک رنگارنگ تقريب سے ہو رہا ہے. جس ميں مشعل روشن کي گئي اور ان کھيلوں کا پرچم لہرايا جائے گا اور جسماني طور پر معذور کھلاڑيوں کي تحريک کي اہميت اجاگر کي جائے گي.گيارہ دن جاري رہنے والے ان مقابلوں ميں ايک سو چھياسٹھ ممالک کے چار ہزار دو سو کھلاڑي حصہ ليں گے جن ميں پندرہ سو سے زائد خواتين بھي شامل ہيں.اس سے قبل خواتين ايتھليٹس اتني بڑي تعداد ميں کبھي پيرالمپکس مقابلوں ميں شريک نہيں ہوئيں. پيرالمپکس ميں دوپاکستاني کھلاڑي بھي حصہ ليں گے.حيدرعلي لانگ جمپ ميں حصہ ليں گے،جبکہ نعيم مسيح 15 سوميٹردوڑ ميں شريک ہيں. پيرالمپکس گيمز ميں 20 کھيلوں کے 503ايونٹس ہوں گياور 9ستمبرتک جاري رہيں گے.پيرالمپکس کي افتتاحي تقريب کو اسي ہزار شائقين ديکھنے آئے ہيں ان مقابلوں ميں امريکہ کا دو سو سے زيادہ کھلاڑيوں کا دستہ حصہ لے رہا ہے.چين دو سو بياسي ايتھليٹس کے ساتھ ان کھيلوں ميں موجود ہے. شمالي کوريا پہلي مرتبہ ان مقابلوں ميں حصہ لے رہا ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: London: Opening Ceremoney of Paralympics
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk