London: Manchester PIA flight PK-709 reached

Updated: April 28, 2024 Published: 2013-05-25


(eNews.pk) - LONDON: Manchester PIA flight PK-709 was reached. Flying Stan stands Manchester Airport reached 10 hours after stopping. 2 passengers boarding aircraft had threatened bomb attack in the Pakistan International Airlines.













لندن: پی آئی اے کی پرواز پی کے 709 مانچسٹر پہنچ گئی


لندن…پی آئی اے کی پرواز پی کے 709 مانچسٹر پہنچ گئی۔پرواز اسٹین سٹینڈ ایئر پورٹ پر 10 گھنٹے رکنے کے بعد مانچسٹر پہنچی۔طیارے میں سوار 2 مسافروں نے طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پروازپروازپی کے709دھمکی ملنے پراسٹین سٹیڈایئر پورٹ پراتارلی گئی تھی۔قبل ازیں آئی اے کے ترجمان نے کہا تھا کہ پی آئی اے طیارہ کو ریلیز کردیا گیا ہے، جسے جلد مانچسٹر روانہ کیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ طیارے کے 2 زیرحراست مسافروں سے تفتیش جاری ہے۔ جن کی شناخت طیب سبحانی اورصفدرمحمودکے نام سے ہوئی ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق زیرحراست مسافروں سے برطانوی حکام تفتیش کررہے ہیں۔
Post your comments regarding:
London: Manchester PIA flight PK-709 reached
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3