London: 4 lacs paunds found from mqm office

Updated: April 28, 2024 Published: 2013-07-11


(eNews.pk) - London: From Altaf Hussain home & MQM office 4 lacks pounds was founded, British Broadcasting Corporation.













ندن:ایم کیو ایم کے دفتر اور الطاف حسین کے گھر سے4لاکھ پاوٴنڈ ملے


لندن… برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ کے دفتر اور الطاف حسین کے گھر پر 2 چھاپوں میں 4 لاکھ پاوٴنڈ ملے، دفتر پر6 دسمبر 2012ء اور گھر پر18جون 2013 ء کوچھاپا مارا گیاتھا۔ جبکہ برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں فاروق ستار نے اعتراف کیا ہے کہ لندن پولیس نے کچھ رقم ضبط کی۔فاروق ستار نے کہا کہ بالکل درست اعداد و شمار معلوم نہیں۔انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں۔برطانی نشریاتی ادارے کی دستاویزی فلم انتہا پسند اور طالبان نواز عناصر کے زیر اثر ہے۔ مخالفین کے لیے الطاف حسین کی دھمکی آمیز تقاریر فاروق ستار کو دکھائی گئیں۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ الطاف حسین مذاق کررہے تھے، ان کی دھمکیوں کا مقصد کچھ نہیں تھا۔ فاروق ستار نے برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں کہا کہ پاکستا ن میں تشدد کو ہوا دینے کے لئے لندن سے کبھی دھمکیاں جاری نہیں کی گئیں۔
Post your comments regarding:
London: 4 lacs paunds found from mqm office
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3