Lahore: dacoit killed in encounter

Updated: April 29, 2024 Published: 2012-08-07


(eNews.pk) - LAHORE: An alleged robber was killed in a police officer here in the early hours of Tuesday, while another assailant escaped.




Police said both robbers were on their way after snatching motorcycles. Police began chasing the motorcycle after which bandits opened fire near Home Economics College, killing one of them.
It is noted that the crime rate has increased in much the city during the month of Ramadan.
It was the third police encounter a third day.









لاہورميں تيسرے روز بھي پوليس مقابلہ،ايک ڈاکوہلاک، دوسرا فرار


لاہور…رمضان المبارک کے دوران مسلسل تيسري رات کي صبح تيسرے مبينہ پوليس مقابلے ميں ايک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھي فرار ہونے ميں کامياب ہوگيا.پوليس کے مطابق دو ڈاکو موٹر سائيکل چھيننے کے بعد فرار ہورہے تھے کہ ہوم اکنامکس کالج کے قريب گندے نالے والي سڑک پر انھوں نے پيچھا کرنے والي پوليس پر فائرنگ کردي جس سے ايک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگيا، ہلاک ہونے والے سے ڈاکوايک پسٹل برآمد ہوا ہے.لاہور ميں رمضان کے دوسرے عشرے ميں جرائم کي شرح ميں اضافے کے ساتھ ہي مبينہ پوليس مقابلوں ميں بھي شدت آگئي ہے.گزشتہ مسلسل تين راتوں سے سحري کے اوقات ميں تين بجے کے قريب شہر ميں مبينہ پوليس مقابلے ہوئے. اِن مقابلوں ميں تين ڈاکو ہلاک، ايک زخمي اور دو فرار ہوچکے ہيں. ہفتے کي علي الصبح دھرم پورہ پل کے قريب پوليس نے گوالمنڈي سے تعلق رکھنے والے دو ڈاکووو?ں کو مبينہ مقابلے ميں ہلاک کيا. اتوار کو جوہر ٹاو?ن جي بلاک ميں پوليس نے تنوير نامي ڈاکو کو فائرنگ کرکے مارديا جبکہ آج ہوم اکنامکس کالج کے قريب مبينہ پوليس مقابلے ميں ايک ڈاکو ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھي فرار ہوگيا.
Post your comments regarding:
Lahore: dacoit killed in encounter
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3