Karachi: Armed men looted baraat in Karachi

Updated: April 27, 2024 Published: 2012-12-27


(eNews.pk) - KARACHI: Armed robbers looted a Baraat (wedding procession) including boyfriend, depriving them of mobile phones, cash and other valuables Federal B area of the city, Geo news reported Thursday.




The groom along with their baraatis spent several hours in a police station to file a report at night.
Inamulhaq boyfriend told Geo news that he was taken hostage by armed bandits who robbed before and people accompanying cash, phones and other valuables.
He said he felt very sad to lose his money, which he received as salami.









کراچی:مسلح ملزمان باراتیوں کو یرغمال بنا کرلوٹ مار


کراچی …کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں شادی سے واپس جاتے ہوئے باراتیوں کو دُلہا سمیت لوٹ لیاگیا۔دُلہا راجہ لٹنے والے باراتیوں کے ساتھ واقعے کی اطلاع دینے کے لیے رات بھر تھانے میں موجود رہے۔ فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں شادی سے واپس گھرجاتے ہوئے دُلہا سمیت باراتیوں کومسلح ملزمان نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق دُلہا کو یرغمال بنانے کے بعد باراتیوں سے لوٹ مار کی گئی۔ڈاکو باراتیوں سے موبائل فونز، نقد رقم اور دیگر اشیاء چھین کر فرار ہوگئے۔ڈاکووٴں کی لوٹ مار کا شکارہونے والے دُلہا انعام الحق نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے ساتھ باراتیوں کی جیبیں بھی لٹیرے خالی کرگئے۔ واقعے کی اطلاع متعلقہ پولیس اسٹیشن میں کردی ہے۔واردت کا نشانہ بننے والے افراد نے پولیس اسٹیشن میں اطلاع تو کردی لیکن تھانہ ،کچہری کے معاملات سے بچنے اور لوٹے جانے والے سامان اور نقدی نہ ملنے کی توقع کے باعث ایف آئی آر درج نہیں کروائی۔
Post your comments regarding:
Karachi: Armed men looted baraat in Karachi
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3