Karachi Airport's Terminal One was rescued

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-06-09


(eNews.pk) - Karachi Airport's Terminal One was rescued clear. DG ISPR says 10 militants have been killed in this operation. There is no aircraft damage or fire and all critical assets are protected. In this operation there are no passenger was injured.













کراچی ائیر پورٹ کا ٹرمینل ون کلئیر کرا لیا گیا


کراچی ائیر پورٹ کا ٹرمینل ون کلئیر کرا لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 10 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں ،کسی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا ،نہ آگ لگی، تمام اہم اثاثے محفوظ ہیں، کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ائیر پورٹ پر آگ عمارت میں لگی تھی جسے بھجا دیا گیا ہے، دہشت گردوں سے آر پی جی،راکٹ، جیکٹیں ملی ہیں، دہشت گرد ائیر پورٹ کے دو علاقوں تک محدود تھے، کراچی ائیر پورٹ آج دوپہر تک کلئیر کیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ روشنی ہونے کے بعد ائیر پورٹ کو پھر چیک کیا جائے گا، سیکیورٹی چیک کے بعد ائیر پورٹ سی اے اے اوار اے ایس ایف حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حملےمیں 13 افرادشہید ہوئے، 10 دہشتگردمارےگئے، دہشتگردانتہائی تربیت یافتہ تھے، آگ کسی طیارے کو نہیں عمارتوں کو لگی۔
Post your comments regarding:
Karachi Airport's Terminal One was rescued
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3