|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-09-14 |
(eNews.pk) -
Ankara: Hollywood star Angelina Jolie said on Thursday that Syrian refugees were very concerned about the distress of their families back home when it controls a Turkish camp on the border with the state divided the fighting.
"They are very, very emotional and very deep and sad situation in Syria is very concerned about family and friends in their country," said Jolie, a UN special envoy.
"Our thoughts to them and the Turkish people, and we are very grateful to you," she said, also praising the Ankara government funding "such exceptional camps."
Julie, accompanied by the UN High Commissioner Antonio Guterres refugees, met some 12,000 refugees in the camp Oncupinar, outside the southern city of Kilis eastern border.
|
|
بیروت …ہالی ووڈ ایکٹریس اور اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر انجیلینا جولی نے لبنان میں شام کے پناہ گزینوں سے ملاقات کی۔ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ اسکرین کوئین انجیلینا جولی اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر بھی ہیں اور دنیا بھر میں پناہ گرینوں کی امداد کے سلسلے میں کئی سالوں سے کام کرتی آئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے لبنان کا دورہ کیا جہاں شام سے آئے 67000 سے زائد پناہ گزین موجود ہیں جنہیں اپنے ملک میں خانہ جنگی کے سبب لبنان ہجرت کرنی پڑی۔ ریفیوجی کیمپ کے دورے کے دوران انجیلینا جولی پناہ گزینوں سے ملاقات کرتی اور انہیں درپیش مسائل کی جانچ کرتی نظر آئیں۔ شامی پناہ گزینوں کے ساتھ ساتھ انجیلینا جولی نے اپنے دورے کے دوران لبنانی وزیر اعظم کے ساتھ بھی وقت گزارا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Jolie visited Lebanon, met with Syrian refugees
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk