|
Updated: May 21, 2024 |
Published: 2012-07-31 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: ISI chief Lieutenant General Zaheer-ul-Islam has left Washington for talks with his CIA counterpart David Petraeus, the first meeting between intelligence chiefs amid persistent tension between the two countries.
Lt. Gen. Zaheer-ul-Islam will hold talks in Washington on August 1-3 with his counterpart at the CIA, according to a military drone attacks expected to be a major problem. This is the first time in a year that the ISI chief to make the trip, indicating a thaw in relations after U.S. troops found and killed Osama bin Laden in Pakistan in May 2011. Lieutenant General Zaheer-ul-Islam, who was appointed in March, "will visit U.S. from 1 to 3 August. This will be a service to bilateral service," said the statement.
The brief statement did not elaborate, but a senior Pakistani security official said earlier that the heads of the respective intelligence agencies discuss counter-terrorism cooperation and intelligence sharing.
Mr. Islam also demand an end to U.S. attacks with unmanned drones against Taliban and al-Qaeda, and again asking the media in Pakistan to conduct attacks in place, the security official said.
Mr. Islam also expected to lead to the Capitol to meet with key lawmakers, including members of the intelligence and foreign affairs committees. It is expected that "very articulate" the viewpoint of the ISI to U.S. lawmakers, who, in recent times have been very critical of the role of the spy agency in the war on terror.
|
|
اسلام آباد…آئي ايس آئي چيف ليفٹيننٹ جنرل ظہير الاسلام امريکاکے دورے پر روانہ ہوگئے ہيں، وہ امريکا ميں سي آئي اے کے سربراہ سے ملاقات کريں گے اور ڈي جي آئي ايس آئي 4اگست کو واپس وطن پہنچيں گے.دريں اثنانيٹو سپلائي روٹس کي بحالي کے لئے پاکستان اورامريکہ آج مفاہمت کي ياد داشت (ايم او يو) پردستخط کريں گے، جس کے نتيجے ميں پاکستان کو کوليشن سپورٹ فنڈ( سي ايس ايف) کي مد ميں 1.118ارب ڈالرز فراہمي کي راہ ہموار ہو جائے گي، پيپلز پارٹي سے تعلق رکھنے والے ايک وزير کے مطابق طرفين نے ايم او يو کو حتمي شکل دے دي ہے جس پر اسلام آباد ميں دستخط ہوں گے، دونوں ممالک کے درميان ہونے والے سمجھوتے کے تحت نيٹو کنٹينرز پر کوئي ٹيکس يا ڈيوٹي عائد نہيں ہوگي، تاہم کمرشل کيريئرز کو فيس ادا کرنا ہوگا، يہ بھي بتايا جاتا ہے کہ دونوں ممالک کے متعلقہ حکام ہر دو ماہ بعد مل کر ايم او يو پر عملدرآمد کاجائزہ ليں گے اور موجودہ ايم او يو نيٹو اور ايساف ميں شامل ممالک کے خطوط کے ذريعہ موثر ہوگا، يادداشت کے مسودے ميں يہ بھي شامل ہے کہ کسي غلط فہمي کي صورت ميں کسي تيسرے فريق کو ملوث کئے بغيرباہمي طورپر معاملہ طے کياجائے گا، مسودے ميں يہ بھي واضح کردياگيا ہے کہ امريکي کارگو کو کسي نقصان کي صورت ميں کمرشل کيريئرز ذمہ دار ہوں گے، دونوں ممالک کے درميان دستخط کے بعد معاہدہ لاگو ہوجائے گا، جو 31دسمبر 2015ء تک مو?ثر ہو گا، جس ميں باہمي رضا مندي سے مزيد ايک سال کي توسيع کي جاسکتي ہے، معاہدے کے تحت دونوں ممالک ايم او يو کے عدم تسلسل پر ايک دوسرے کو تحريري طورپر آگاہ کرنے کے پابند ہو ں گے.
|
|
|
Post your comments regarding: ISI chief leaves for Washington
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk