Ishaq Ameen, another injured student of APS dies

Updated: April 27, 2024 Published: 2015-02-21


(eNews.pk) - Another terrorists attack injured student of Army Public School is dies today at Hospital after which the number of people killed in the tragedy is 150. Ishaq Ameen, a matriculation student of Peshawar's Army Public School today dies due to his injuries at the Combined Military Hospital.













سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم اسحاق امین دم توڑ گیا


آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور طالب علم دم توڑ گیا ہے جس کے بعد سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 150 ہوگئی۔ آرمی پبلک اسکول میں میٹرک کا طالب علم اسحاق امین پشاور کے علاقے لوتھیہ کا رہائشی تھا، اسحاق گزشتہ 2 ماہ سے سی ایم ایچ پشاور میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھا جو آج خالق حقیقی سے جاملا جس کے بعد سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 150 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے کئی طالب علم اب بھی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جب کہ ایک زخمی طالب علم برطانیہ کے شہر برمنگھم کے اسپتال کوئن الزبتھ میں زیرعلاج ہے جس کے اخراجات حکومت پاکستان ادا کررہی ہے۔
Post your comments regarding:
Ishaq Ameen, another injured student of APS dies
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3