|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2013-01-24 |
(eNews.pk) -
Samarra, Iraq - A suicide bombing at a funeral in a mosque in northern Iraq killed at least 42 people on Wednesday, the latest in a wave of deadly violence amid a political crisis enveloping the country.
The attack, which also left 75 wounded, happened to Sayidal-Shuhada mosque in Tuz Khurmatu, 175 kilometers (110 miles) north of Baghdad, and conducted the funeral of a relative of a politician who was killed a day earlier.
No group claimed Muammar responsibility.Niyazi Oghlu, general secretary of the provincial council of Salaheddin around Tuz Khurmatu, said the death toll in the attack of 42 and 75 wounded.
|
|
بغداد … شمالی عراق کی ایک مسجد میں خودکش دھماکے سے 42 افراد ہلاک اور 75 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خود کش دھماکا شمالی عراق کے شہر توزخور ماطو کی ایک مسجدمیں مقامی شیعہ رہنما کی نمازجنازہ کے دوران ہوا۔ حملے میں کم از کم 42 افراد جاں بحق اور 75 سے زائد زخمی ہوگئے۔ توز خور ماطو کے میئر کے مطابق خودکش حملہ آورنے نماز جنازہ میں شریک افراد کے عین وسط میں خود کو اڑالیا۔ زخمی ہونیوالوں میں عراق کے ترکمان فرنٹ کے ڈپٹی چیف اور صلاح الدین صوبے کے کونسلر بھی شامل ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Iraq: Blast in northern city mosque, 42 killed
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk