|
|
|
|
|
|
International ( English News ) |
|
( Urdu News ) بین الاقوامی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
DUBAI: Overcrowding in hospitals in northwestern Iran, struggled to cope with thousands of victims of the earthquake on Sunday, as rescuers rushed to reach remote villages after two powerful earthquakes killed nearly 300 people.
Thousands crowded into makeshift camps or sleeping in the street after the earthquake on Saturday for fear of more aftershocks, of which 60 had already been beaten. The lack of tents and other supplies left them exposed to the cold night, a witness told Reuters.
"I saw some people whose whole house was destroyed and all their cattle dead," Tahir Sadati, a local photographer, said by telephone. "People need help, they need warm clothes, more tents, blankets and bread."
|
|
تہران… شمال مغربي ايران ميں آنے والے دوہرے زلزلے ميں مرنے والوں کي تعداد تقريباً 300 ہو گئي ہے جبکہ درجنوں ديہات تباہ ہو گئے ہيں. متاثرہ علاقے کے اسپتال زلزلوں کے زخميوں سے بھر گئے ہيں. ايراني شہر تبريز کے قريب ہفتے کے روز آنے والے اس دوہرے زلزلے کے بعد مزيد جھٹکوں کے ڈر سے ہزارہا افراد عارضي کيمپوں ميں يا کھلے آسمان کے نيچے پڑے ہوئے ہيں. جبکہ ٹھنڈي رات ميں زلزلہ متاثرين کو خيموں کي کمي کا بھي سامنا ہے ، اسپتالوں ميں زخميوں کے بھر جانے سے لمبي قطاريں بھي لگتي جارہي ہيں. اب تک کوئي 60 جھٹکے ريکارڈ کيے جا چکے ہيں. بتايا گيا ہے کہ ريکٹر اسکيل پر 6.4 اور 6.3 شدت کے ان زلزلوں کے نتيجے ميں ايک ہزار سے زيادہ ايراني ديہات متاثر ہوئے ہيں.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Iran quakes casualties jump to 300
|
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
|
2013-06-18 14:02
|
افغان صدرکا طالبان سے مذاکرات کیلئے وفد قطر بھیجنے کا اعلان
|
|
|
|
12:05
|
بھارت نے میزائل ڈیفنس سسٹم کی صلاحیت حاصل کر لی
|
|
|
|
07:55
|
ایران میں گیارہویں صدارتی انتخابات،چھ امیدوارآمنے سامنے
|
|
|
|
07:55
|
ایران میں گیارہویں صدارتی انتخابات،چھ امیدوارآمنے سامنے
|
|
|
|
06:22
|
مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس کی خودکشی کی کوشش
|
|
|
|
11:56
|
وہیل چیئر، جسے چہرے کے عضلات سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے
|
|
|
|
07:22
|
امریکا: دہشت گردی کا خطرہ،مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
|
|
|
|
07:01
|
افغان دارالحکومت کابل میں شدت پسندوں کا ایئرپورٹ پر حملہ
|
|
|
|
06:49
|
برازیل: جرائم میں اضافے کے بعد بلٹ پروف گاڑیوں کی مانگ بڑھ گئی
|
|
|
|
06:49
|
برازیل: جرائم میں اضافے کے بعد بلٹ پروف گاڑیوں کی مانگ بڑھ گئی
|
|