Iran call Pakistan for Investment in Gas Pipeline

Updated: April 29, 2024 Published: 2012-10-13


(eNews.pk) - Islamabad: Pakistan has offered to invest in Iran pipeline. The government expects to issue a tender for laying the pipeline in the next week.




Iranian Ambassador Ali Raza met Petroleum Asim Hussain Advisor in Islamabad.
According to sources from the Ministry of Petroleum of Iran's oil adviser asked the ambassador to Iran to participate in the construction of a gas pipeline in Pakistan.
According to officials from the Inter-state company's gas system are present in the negotiations, Iran was asked to help in the construction of a gas pipeline from the Iranian border. It is expected that construction of the pipeline will begin in December.
If you want to import 750 million cubic feet gas per day from Iran, Pakistan to ask 780 km pipeline, which is expected to cost, which is $ 1.5 billion, where as the source of this pipeline will start from December 2014.









پاکستان کی ایران کو گیس پائپ لائن بچھانے کیلیے سرمایہ کاری کی دعوت


اسلا م آباد…پاکستان نے ایران کو گیس پائپ لائن کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی ہے، حکومت آئندہ ایک ہفتے میں گیس پائپ لائن بچھانے کیلئے ٹینڈر جاری کرسکتی ہے۔ ایران کے سفیر علی رضا نے اسلام آباد میں مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے ملاقات کی ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے ایرانی سفیر سے کہا کہ ایران پاکستان میں گیس پائپ لائن کی تعمیر میں حصہ لے۔ملاقات میں موجود انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم کمپنی کے حکام کے مطابق ایران کوپیشکش کی گئی ہے کہ وہ ایرانی بارڈر کی طرف سے پائپ لائن کی تعمیر میں حصہ لے۔ حکام نے بتایا ہے کہ گیس کی تعمیر کیلیے اگلے ایک ہفتے میں ٹینڈرجاری کیے جانیکاامکان ہے اور دسمبر میں پائپ لائن کی تعمیر شروع ہونا متوقع ہے۔ ایران سے یومیہ 75کروڑ مکعب فٹ گیس کی درآمد کیلئے پاکستان کو 780کلو میٹر پائپ لائن بچھانا ہو گی جس پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب 50کروڑ ڈالر تک ہے ، جبکہ پاکستان کو گیس کی فراہمی کا ہدف دسمبر 2014 تک مقرر کیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Iran call Pakistan for Investment in Gas Pipeline
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3