|
Updated: May 19, 2024 |
Published: 2012-09-07 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Foreign Ministers of Pakistan and India will hold talks in Islamabad as Indian Foreign Minister arrives SMKrishna Pakistan for three-day official visit today (Friday).
India's SMKrishna the Pakistani capital visits from September 7 to 9 for meetings with Hina Rabbani Khar his colleague, the Foreign Ministry said in a statement.
The trip comes after Pakistani President Asif Ali Zardari met Prime Minister Manmohan Singh on the sidelines of a summit in Tehran on Thursday.
The Foreign Ministers will look at the possibility of the visit of the Indian Prime Minister Dr. Manmohan Singh to Pakistan at the invitation of President Asif Ali Zardari.
During the inter-ministerial meeting on Friday, the progress made on various topics so far, including peace, security and confidence-building measures, Jammu and Kashmir, Siachen Glacier, Sir Creek, economic and trade cooperation, and Wullar barrage, consultations shall .
|
|
اسلام آباد … امن عمل اور پاک بھارت بات چیت آگے بڑھانے کیلئے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا 3 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آرہے ہیں، وہ صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں سے ملاقات کریں گے۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا آج پاکستان آمد کے بعد کل 8ستمبر کو پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر دونوں وزراء گزشتہ ملاقات کا جائزہ لیں گے۔ پاک بھارت مذاکرات میں امن، سیکیورٹی، اعتماد سازی کے اقدامات، جموں کشمیر، سیاچن، سر کریک، معاشی و تجارتی تعاون اور وولر بیراج سمیت پانی کی تقسیم کے معاملات پر تبادلہٴ خیال کیا جائے گا۔ پاک بھارت مذاکرات سے پہلے دونوں ممالک کے سیکریٹری خارجہ 7 ستمبر کو ملاقات کریں گے۔ ایس ایم کرشنا اور حنا ربانی کھر 8 ستمبر کو پاک بھارت جوائنٹ کمیشن کی بھی صدارت کریں گے۔ دورے سے قبل نئی دہلی میں میڈیا سے بات چیت میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان کے ساتھ تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کیلئے پر عزم ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: India Foreign Minister Arrives in Pakistan today
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk