In Karachi Target killing incidents has decreased

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-07-15


(eNews.pk) - IG Sindh Ghulam Haider Jamali claimed that Karachi city during the last few days there has been substantial reduction in the incidence of violence. IG Sindh Ghulam Haider Jamali along with Ghulam Qadir Thebo and other police officials visited various markets of Karachi. Talking to media on the occasion, the IG Sindh, said the law and order situation in Karachi great efforts to continue to improve. The target killings in the city in the past few days has decreased.













کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی آئی ہے،قائم مقام آئی جی سندھ


قائم مقام آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی شہر میں گزشتہ چند روز کے دوران ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں واضح کمی آئی ہے.قائم مقام آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو اور دیگر پولیس حکام کے ہمراہ کراچی کے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں قائم مقام آئی جی نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں گزشتہ چند روز میں ٹارگٹ کلنگ میں کمی آئی ہے۔ کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پولیس چوکس ہے جبکہ تاجروں کی جان اور مال کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
Post your comments regarding:
In Karachi Target killing incidents has decreased
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3