In IPL there are two matches.

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-05-23


(eNews.pk) - There are two cricket matches are played today in IPL. You can watch live these both matches on Geo super. In the first match Mumbai Indian plays match with Delhi dead devils. You can see these matches on Geo Super at 7:30 pm.













انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے


انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ دونوں میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کے جائیں گے، دن کے پہلے میچ میں ممبئی انڈینز دلی ڈیئر ڈیولز کا سامنا کرے گی۔ دفاعی چمپئن ممبئی لیگ میں 10 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ انہیں سیمی فائنل تک رسائی کے لئے نہ صرف دونوں میچز جیتنا ہونگے بلکہ رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہوگا۔ دلی کی ٹیم پہلے ہی لاسٹ فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ میچ دوپہر ساڑھے تین بجے کھیلا جائیگا۔دوسرے میچ میں کنگز الیون پنجاب اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ پنجاب کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہے۔ راجستھان رائلز کے 14 پوائنٹس ہیں۔ میچ شام ساڑھے سات بجے جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائیگا۔
Post your comments regarding:
In IPL there are two matches.
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3