In IPL Mumbai Indian defeats the Rajhistan Royal

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-05-20


(eNews.pk) - Catches win matches. There is the amazing catch of Poland in the match. In IPL, Mumbai Indian defeats the Rajhistan Royals by 25 runs. Mumbai Indian makes the 120 runs in his open stand. Mumbai Indian make the total 178 runs to win. But Rajhistan Royal makes only 153 runs and his all team out.













پولارڈ کا ناقابل یقین کیچ، ممبئی انڈین نے راجھستان رائلز کو ہرادیا


کیچ جتائے میچ، پولارڈ کا ناقابل یقین کیچ، آئی پی ایل میں ممبئی انڈین نے راجھستان رائلز کو25 رن سے ہرادیا۔احمد آباد میں لینڈل سمنزاورمائیک ہسی میدان میں اترتے ہی برس پڑے۔ 120رنز کا اوپننگ اسٹینڈ نے ممبئی کے لیے بڑے اسکور کی بنیاد بن گیا۔ سمنز نے 62اور ہسی نے 56رنز اسکور کیے۔ روہت شرما نے 40رنز کی اننگز کھیلی۔ ممبئی انڈینز نے تین وکٹ پر 178رنز بناڈالے۔ جواب میں راجستھان رائلز کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی۔ اوجھا، ہربھجن اور گوپال نے دو دو وکٹیں لے کر حریف ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا تو پولارڈ کا کیچ بھی دیکھنے والا تھا۔ نائر نے خوب ہمت دکھائی لیکن 48رنز پر وہ بھی جکڑے گئے۔ اختتامی اوورز میں ہوج نے 40اور فالکنر نے 31رنز بنا کر میچ کو دلچسپ ضرور بنایا، مگر ٹیم کو ہدف تک نہ پہنچاسکے۔ راجستھان کی ٹیم 153رنزہی بناسکی۔
Post your comments regarding:
In IPL Mumbai Indian defeats the Rajhistan Royal
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3